صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5687
«ما من امرئ مسلم يعود مسلما إلا ابتعث الله سبعين ألف ملك يصلون عليه في أي ساعات النهار كان حتى يمسي وأي ساعات الليل كان حتى يصبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی عیادت کرے مگر اللہ ستر ہزار فرشتے بھیج دیتا ہے جو اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں، اگر یہ دن کی کسی گھڑی میں ہو تو شام تک، اور اگر رات کی کسی گھڑی میں ہو تو صبح تک۔“