حدیث نمبر: 5684
«ما من الناس من نفس مسلمة يقبضها ربها تحب أن ترجع إليكم وأن لها الدنيا وما فيها غير الشهداء ولأن أقتل في سبيل الله أحب إلي من أن يكون لي أهل الوبر والمدر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سے کوئی مسلمان جان ایسی نہیں جسے اس کا رب قبض کرے اور وہ یہ پسند کرے کہ وہ تمہاری طرف واپس آئے، خواہ اسے دنیا اور اس کی ہر چیز دے دی جائے، سوائے شہداء کے، اور یہ کہ میں اللہ کی راہ میں قتل ہو جاؤں یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میرے پاس خیمے اور مکان والوں کی دولت ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5684
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم ن] عن محمد بن أبي عميرة وما له غيره١. الترغيب ٢/١٩٠.