صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5683
«ما من الناس من مسلم يتوفى له ثلاثة لم يبلغوا الحنث إلا أدخله الله الجنة بفضل رحمته إياهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سے جس مسلمان کے تین بچے بلوغت سے پہلے فوت ہو جائیں تو اللہ اسے ان پر اپنی رحمت کے فضل سے جنت میں داخل کر دے گا۔“