صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5685
«ما من إمام أو وال يغلق بابه دون ذوي الحاجة والخلة والمسكنة إلا أغلق الله أبواب السماء دون خلته وحاجته ومسكنته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی حکمران یا والی ایسا نہیں جو حاجت مندوں، ضرورت مندوں اور مسکینوں کے لیے اپنا دروازہ بند کر دے مگر اللہ بھی اس کی ضرورت، اس کی حاجت اور اس کی مسکینی کے لیے آسمان کے دروازے بند کر دے گا۔“