حدیث نمبر: 5682
«ما من القلوب قلب إلا وله سحابة كسحابة القمر بينما القمر يضيء إذ علته سحابة فأظلم إذ تجلت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دلوں میں کوئی دل ایسا نہیں مگر اس پر چاند کے بادل جیسا ایک بادل چھایا رہتا ہے، جیسے چاند روشن ہوتا ہے پھر اچانک اس پر بادل چھا جاتا ہے تو وہ تاریک ہو جاتا ہے، پھر بادل چھٹ جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5682
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث الصحيحة ٢٢٦٨: حل، الديلمي.