صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 567
«إذا رأيتم الرجل يتعزى بعزاء الجاهلية،٢ فأعضوه بهن أبيه ولا تكنوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی شخص کو جاہلیت کے طریقے پر فخر و غرور کرتے (اور اپنے آباء و اجداد کا نام لے کر پکارتے) ہوئے دیکھو، تو اس سے صاف الفاظ میں کہو کہ اپنے باپ کی شرمگاہ کو دانتوں سے کاٹ لے، اور اس بات میں کوئی کنایہ یا گول مول الفاظ استعمال نہ کرو۔“