صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 568
«إذا رأيتم الليل قد أقبل من هاهنا فقد أفطر الصائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دیکھو کہ رات اس طرف (مشرق کی جانب) سے آ گئی ہے، تو روزے دار نے روزہ افطار کر لیا (یعنی افطار کا وقت ہو گیا)۔“