صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 566
«إذا رأيتم الجنازة فقوموا لها حتى تخلفكم أو توضع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ، یہاں تک کہ وہ تم سے آگے نکل جائے یا اسے (زمین پر) رکھ دیا جائے۔“