حدیث نمبر: 5668
«ما لي وللدنيا! ما أنا في الدنيا إلا كراكب استظل تحت شجرة ثم راح وتركها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے دنیا سے کیا تعلق! میں دنیا میں تو بس اس مسافر کی طرح ہوں جو کسی درخت کے نیچے سایہ حاصل کرے، پھر چل پڑے اور اسے چھوڑ دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5668
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت هـ ك الضياء] عن ابن مسعود. الصحيحة ٤٣٨: فقه السيرة ٤٧٨.