صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5664
«ما لي أرى عليك حلية أهل النار» - يعني خاتم الحديد -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے کیا ہو گیا کہ میں تجھ پر جہنم والوں کا زیور (یعنی لوہے کی انگوٹھی) دیکھ رہا ہوں۔“