حدیث نمبر: 5663
«ما لكم والمجالس الصعدات اجتنبوا مجالس الصعدات أما لا فأدوا حقها: غض البصر ورد السلام وإهداء السبيل وحسن الكلام»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہیں راستوں میں بیٹھنے سے کیا فائدہ؟ راستوں میں بیٹھنے سے بچو، اور اگر بیٹھنا ہی ہے تو ان کا حق ادا کرو: نگاہ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا، راستہ بتانا اور اچھی بات کرنا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5663
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ن] عن أبي طلحة. م ٧/٢.