حدیث نمبر: 5662
«ما لصبيكم هذا يبكي؟ هلا استرقيتم له من العين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے اس بچے کو کیا ہو گیا ہے کہ رو رہا ہے؟ تم نے اس کے لیے نظرِ بد کا دم کیوں نہیں کروایا؟“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5662