حدیث نمبر: 5661
«ما لأحد عندنا يد إلا وقد كافأناه ما خلا أبا بكر فإن له عندنا يدا يكافئه الله بها يوم القيامة وما نفعني مال أحد قط ما نفعني مال أبي بكر ولو كنت متخذا خليلا لاتخذت أبا بكر خليلا ألا وإن صاحبكم خليل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابوبکر کے سوا کسی کا ہم پر کوئی احسان نہیں مگر ہم نے اس کا بدلہ چکا دیا، رہے ابوبکر تو ان کا ہم پر ایسا احسان ہے جس کا بدلہ اللہ انہیں قیامت کے دن دے گا، اور مجھے کبھی کسی کے مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ابوبکر کے مال نے پہنچایا، اور اگر میں کسی کو دوست بناتا تو ابوبکر کو دوست بناتا، سن لو! تمہارا ساتھی اللہ کا خلیل ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5661
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. تخريج مشكلة الفقر ١٣: م - ابن مسعود.