صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 565
«إذا رأيتم الجنازة فقوموا فمن تبعها فلا يقعد حتى توضع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ، اور جو شخص جنازے کے ساتھ چلے، وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک کہ اسے (زمین پر) رکھ نہ دیا جائے۔“