صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5656
«ما كان من حلف في الجاهلية فتمسكوا به ولا حلف في الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو معاہدہ جاہلیت میں کیا گیا تھا اسے مضبوطی سے تھامے رکھو، اور اسلام میں نیا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔“