صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5657
«ما كان من ميراث قسم في الجاهلية فهو على قسمة الجاهلية وما كان من ميراث أدركه الإسلام فهو على قسمة الإسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو وراثت جاہلیت میں تقسیم ہو چکی وہ جاہلیت کی تقسیم پر ہی رہے گی، اور جو وراثت اسلام کے آنے تک باقی رہی وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق تقسیم ہوگی۔“