حدیث نمبر: 5655
«ما كان الفحش في شيء قط إلا شانه ولا كان الحياء في شيء قط إلا زانه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے حیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدنما بنا دیتی ہے، اور حیا جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5655
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خد ت هـ] عن أنس. المشكاة ٤٨٥٤: حب.