صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5654
«ما كان الرفق في شيء إلا زانه ولا نزع من شيء إلا شانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال لی جائے اسے بدنما بنا دیتی ہے۔“