صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 564
«إذا رأيتم آية فاسجدوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (قدرت کی کوئی ڈرانے والی) نشانی دیکھو تو سجدہ ریز ہو جاؤ۔“
«إذا رأيتم آية فاسجدوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (قدرت کی کوئی ڈرانے والی) نشانی دیکھو تو سجدہ ریز ہو جاؤ۔“