صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5645
«ما عمل ابن آدم شيئا أفضل من الصلاة وصلاح ذات البين وخلق حسن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابنِ آدم نے نماز، آپس کی صلح اور اچھے اخلاق سے بڑھ کر کوئی افضل عمل نہیں کیا۔“