صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5644
«ما عمل آدمي عملا أنجى له من عذاب الله من ذكر الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا جو اسے اللہ کے ذکر سے بڑھ کر اللہ کے عذاب سے بچانے والا ہو۔“