صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5643
«ما عليكم أن لا تعزلوا فإن الله قدر ما هو خالق إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عزل نہ کرو، کیونکہ اللہ نے قیامت تک جو کچھ پیدا کرنا ہے وہ مقرر کر دیا ہے۔“