صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5642
«ما عليها لو انتفعت بإهابها إنما حرم الله أكلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اگر وہ (عورت) اس کی کھال سے فائدہ اٹھا لیتی تو اس پر کیا حرج تھا؟ اللہ نے تو صرف اسے کھانا حرام کیا ہے۔“