حدیث نمبر: 5628
«ما زال جبريل يوصيني بالجار حتى ظننت أنه سيورثه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جبریل مجھے پڑوسی کے بارے میں مسلسل وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5628
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د ت] عن ابن عمر [حم ق ٤] عن عائشة. مختصر مسلم ١٧٨٠، الإرواء ٨٩١.