صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5629
«ما زالت أكلة خيبر تعأودني كل عام حتى كان هذا أوان قطع أبهري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خیبر کا کھایا ہوا زہر آلود گوشت ہر سال مجھے اپنا اثر دکھانے کے لیے واپس آتا رہا، یہاں تک کہ اب یہی وقت ہے کہ میری شہ رگ کٹنے والی ہے۔“