صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5626
«ما رزق عبد خيرا له ولا أوسع من الصبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی بندے کو صبر سے بہتر اور زیادہ کشادہ کوئی چیز نہیں دی گئی۔“