صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5625
«ما رأينا من فزع وإن وجدناه لبحرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمیں کوئی خوف کی بات نہیں ملی، اور اس گھوڑے کو ہم نے سمندر جیسا تیز رفتار پایا۔“