صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5622
«ما رأيت مثل النار نام هاربها ولا مثل الجنة نام طالبها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے آگ جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی جس سے بھاگنے والا پھر بھی سویا رہے، اور نہ جنت جیسی کوئی چیز جس کا طالب پھر بھی سویا رہے۔“