صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5623
«ما رأيت منظرا قط إلا والقبر أفظع منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں نے کبھی کوئی منظر ایسا نہیں دیکھا مگر قبر اس سے زیادہ ہولناک ہے۔“