صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5610
"ما جلس قوم يذكرون الله تعالى فيقومون حتى يقال لهم: قوموا قد غفر الله لكم ذنوبكم وبدلت سيئاتكم حسنات"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں پھر اٹھتے ہیں تو ان سے یہی کہا جاتا ہے: اٹھو، اللہ نے تمہارے گناہ بخش دیے اور تمہاری برائیوں کو نیکیوں میں بدل دیا۔“