صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5609
«ما جلس قوم يذكرون الله تعالى إلا ناداهم مناد من السماء: قوموا مغفورا لكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو آسمان سے ایک پکارنے والا انہیں پکارتا ہے: اٹھو، تمہیں بخش دیا گیا۔“