صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5611
«ما حاك في صدرك فدعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز تمہارے دل میں کھٹکے اسے چھوڑ دو۔“
«ما حاك في صدرك فدعه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو چیز تمہارے دل میں کھٹکے اسے چھوڑ دو۔“