صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 561
«إذا رأيت الله تعالى يعطي العبد من الدنيا ما يحب وهو مقيم على معاصيه فإنما ذلك منه استدراج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کسی بندے کو دنیا کی وہ نعمتیں عطا فرما رہا ہے جو اسے پسند ہیں، حالانکہ وہ (بندہ) اپنی نافرمانیوں (گناہوں) پر ڈٹا ہوا ہے، تو یقین جانو کہ یہ اللہ کی طرف سے اسے ڈھیل دینا (استدراج) ہے۔“