صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5606
«ما جعل الله منية عبد بأرض إلا جعل له فيها حاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کسی بندے کی موت جس زمین میں مقرر کی وہاں اس کے لیے کوئی ضرورت بھی رکھی۔“