صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5605
«ما توفى الله نبيا قط إلا دفن حيث يقبض روحه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کسی نبی کو کبھی فوت نہیں کیا مگر اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“