صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5604
«ما توطن رجل مسلم المساجد للصلاة والذكر إلا تبشبش الله له من حين يخرج من بيته كما يتبشبش أهل الغائب بغائبهم إذا قدم عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان آدمی بھی نماز اور ذکر کے لیے مسجدوں کو اپنا مسکن بنا لیتا ہے تو اللہ اس کے گھر سے نکلتے ہی اس سے اسی طرح خوش ہوتا ہے جیسے کسی گھر والے اپنے مسافر کی واپسی پر اس کے آنے پر خوش ہوتے ہیں۔“