صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5603
«ما تواد اثنان في الله فيفرق بينهما إلا بذنب يحدثه أحدهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب بھی دو آدمی اللہ کی خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان جدائی صرف اس گناہ کی وجہ سے ہوتی ہے جو ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔“