صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5592
«ما بين ناحيتي حوضي كما بين صنعاء والمدينة أو كما بين المدينة وعمان ترى فيه أباريق الذهب والفضة كعدد نجوم السماء أو أكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے حوض کے دونوں کناروں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا صنعاء اور مدینہ کے درمیان، یا جتنا مدینہ اور عمان کے درمیان ہے، تم اس میں سونے اور چاندی کے کوزے آسمان کے ستاروں کی تعداد کے برابر یا اس سے بھی زیادہ دیکھو گے۔“