صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5591
«ما بين منكبي الكافر في النار مسيرة ثلاثة أيام للراكب المسرع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کافر کے دونوں مونڈھوں کے درمیان جہنم میں تیز رفتار سوار کے تین دن کی مسافت ہوگی۔“