صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5589
«ما بين لابتي المدينة حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا علاقہ حرام (محفوظ) ہے۔“