صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5588
«ما بين خلق آدم إلى قيام الساعة أمر أكبر من الدجال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدم کی تخلیق سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک دجال سے بڑا کوئی معاملہ نہیں۔“