حدیث نمبر: 5587
«ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة ومنبري على حوضي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5587
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث السنة ٧٣١: مالك، ابن أبي عاصم، مختصر مسلم ٧٨٧.