صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5581
«ما بعث الله نبيا إلا رعى الغنم وأنا كنت أرعاها لأهل مكة بالقراريط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کوئی نبی نہیں بھیجا مگر اس نے بکریاں چرائی ہوں گی، اور میں بھی مکہ والوں کی بکریاں چند قیراطوں کی اجرت پر چرایا کرتا تھا۔“