صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5582
«ما بلغ أن تؤدي زكاته فزكي فليس بكنز»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مال اس حد کو پہنچ جائے کہ اس کی زکوٰۃ ادا کی جائے اور اس کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے تو وہ خزانہ نہیں۔“