صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5580
" ما بعث الله من نبي ولا كان بعده من خليفة إلا كان له بطانتان: بطانة تأمره بالمعروف وتنهاه عن المنكر وبطانة لا تألوه خبالا فمن وقي بطانة السوء فقد وقي"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ نے کوئی نبی نہیں بھیجا اور نہ اس کے بعد کوئی خلیفہ ہوا مگر اس کے دو قریبی حلقے ضرور ہوتے ہیں: ایک حلقہ جو اسے نیکی کا حکم دیتا اور برائی سے روکتا ہے، اور ایک حلقہ جو اسے نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا، پس جو برے حلقے سے بچا لیا گیا وہ واقعی بچ گیا۔“