صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5575
"ما بال الذين يرمون بأيديهم في الصلاة كأنها أذناب الخيل الشمس؟ ألا يكفي أحدكم أن يضع يده على فخذه ويسلم عن يمينه وشماله؟ "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو نماز میں اپنے ہاتھوں کو اس طرح ہلاتے ہیں گویا وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں؟ کیا تم میں سے کسی کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھے اور اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرے؟“