صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5576
«ما بال رجال يواصلون؟! إنكم لستم مثلي أما والله لومد لي الشهر لواصلت وصالا يدع المتعمقون تعمقهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ روزے میں وصال کرتے ہیں؟! تم میرے جیسے نہیں ہو، سن لو! اللہ کی قسم! اگر مجھے مہینہ بھر مہلت دی جائے تو میں ایسا وصال کروں کہ حد سے بڑھنے والے اپنی حد سے بڑھنا چھوڑ دیں۔“