صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5574
«ما بال أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في صلاتهم؟! لينتهن عن ذلك أو لتخطفن أبصارهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اپنی نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں؟! وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی۔“