حدیث نمبر: 5573
«ما بال أقوام يتنزهون عن الشيء أصنعه؟! فوالله إني لأعلمهم بالله وأشدهم له خشية»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اس چیز سے پرہیز کرتے ہیں جو میں کرتا ہوں؟! اللہ کی قسم! میں ان میں سے اللہ کو سب سے زیادہ جاننے والا اور اس سے سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5573
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن عائشة. الصحيحة ٣٢٨.