صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5570
«ما بال أحدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع أمامه؟! أيحب أن يستقبل فيتنخع في وجهه؟ فإن تنخع أحدكم فليتنخع عن يساره أو تحت قدمه فإن لم يجد فليقل هكذا» - يعني في ثوبه -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو کیا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوتا ہے پھر اپنے سامنے تھوکتا ہے؟! کیا اسے پسند ہے کہ اس کے سامنے کھڑا ہو کر اس کے چہرے پر تھوکا جائے؟ پس جب تم میں سے کوئی تھوکنا چاہے تو اپنے بائیں طرف یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے، اور اگر یہ بھی نہ ملے تو وہ ایسے کرے (یعنی اپنے کپڑے میں)۔“